اسلام آباد : کورونا کے باعث اسکولز کالج ہوٹلزتفریحی مقام اور پارک دوبارہ بند کر کا اعلان کر دیا؛
شفقت محمود کا کہنا ہے کی لاہور اسلام آباد ملتان اور دیگر شہریوں کے سکول 15 مارچ سے 3 ہفتوں کیے لیے بند ہو گئے اور یہ بھی کہا کہ یہ بہار کی چھٹیاں ہو گئی۔
اور ان کا مزید بھی کہا کہ جن اداورں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ امتحانات جاری رہے گئے اگر حالات زیادہ خراب ہوئے تو حکومت یہ اداورے بند کر سکتے ہیں
:مزید پڑھیں
0 Comments