Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

یکم اپریل سے پنجاپ بھر میں گندم کی خریداری کے لیے باردانے کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان۔

 

    


 

پنجاب بھر میں گندم کی خریداری کیلئے باردانےکی تقسیم شروع ہوگی    یکم اپریل 2021 سے  

۔  سو بیگ لینے والے کو سینٹر انچارج سے اجازت لینا لازمی ہوگی 500

کسان یکم اپریل2021 سے محکمہ خوراک کے دفاتر سے باردانہ وصول کرسکیں گے۔

            ایک ہزار سے اوپر بیگ لینے والوں کو ڈائریکٹر فوڈ سے اجازت لینالازمی ہوگی۔ 

 



Post a Comment

0 Comments