Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

تازہ ترین خبر :کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت پاکستان نے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں امتحانات ملتوی کردیے 2021 نوٹس جاری:

 تازہ ترین خبر :کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر  حکومت پاکستان نے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں امتحانات ملتوی کردیے 2021 نوٹس جاری:

وزیر تعلیم شفقت محمود کا

جون تک تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان،نہم اور دہم کے مئی میں ہونے والے امتحانات بھی ملتوی کر دئیے گئے15

خیال رہے کہ آج ٹوئٹر پر جاری کر دہ  بیان میں شفقت محمود نے کہا ہے  کہ اے اور او لیولز کے امتحانات کی اجازت سخت ایس اوپیزپر عمل پیراہونے سے مشروط تھی اور جس طرح رپورٹس آئی ہیں، امتحانی مراکز کے باہر ایس او پیز پر عملدرآمد کمزور ہے۔ جس کی وجہ سے یہ امتحانات ملتوی ہوئے۔

More Information  for About Tech:                       Click Here  

Post a Comment

0 Comments