Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

تاجر حضرات کے لیے بری خبر پنجاب میں لاک ڈاؤن 16 مئی سے بڑھا کر 24 مئی تک کرنے کی تجویز

 

    



Bad News


تاجر حضرات کے لیے بری خبر پنجاب میں لاک ڈاؤن 16 مئی سے بڑھا کر 24 مئی تک کرنے کی تجویز

محکمہ داخلہ پنجاب اور محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں لاک ڈاؤن مزید ایک ہفتہ بڑھانےکی تجویز پیش کی ہے۔

صوبائی محکموں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن بڑھانے سےکورونا صورتحال مزید بہتر ہو سکتی ہے۔

پنجاب میں لاک ڈاؤن مزید بڑھایا جائے گا یا نہیں فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ہو گا



    

۔

Post a Comment

0 Comments