Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

اسلام آباد (این سی او سی ) نے تمام تعلیمی اد اروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کی تجویز پیش کر دی 2021

 

    

اسلام  آباد  (این سی او سی ) نے تمام  تعلیمی اد اروں میں گرمیوں کی چھٹیوں   کا اعلان کر  دیا 

اسلام آباد این سی او سی کی جانب سے 18 جولائی 2021سے ملک بھر کے  تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز پیش کی گئی ہے تاہم پنجاب نے اس سے اختلاف کیا ہے۔

این سی او سی نے اپنی تجویز میں 18 جولائی 2021سے یکم اگست سے موسم گرما کی تعطیلات کا کہا ہے جب کہ پنجاب حکومت کا مؤقف ہےکہ موسم گرما کی تعطیلات ایک ماہ کے لیے دی جائیں جو 2 جولائی سے 2 اگست تک ہوں۔


Post a Comment

0 Comments