Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جولائی 2021 سے ہو گا نوٹس جاری

 


    



صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے اہم ٹویٹ

    


*        پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جولائی 2021 سے ہو گا: ڈاکٹر مراد راس

*         گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث صوبے بھر کے سکول یکم جولائی2021 سے یکم اگست 2021 تک بند رہیں گے: ڈاکٹر مراد راس

*        تمام طلبا و والدین سے خصوصی درخواست ہے کہ  گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران کرونا ایس او پیز پر بھرپور عملدرآمد


Post a Comment

0 Comments