Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

حکومت پنجاب نے10 دسویں اور12 بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا

 

    

نے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت پنجاب 

وفاقی وزیر برائے تعلیم وفنی تربیت شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس آج منعقد کی گئی۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے 10 ویں اور12 ویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع نے بتایا کہ فیل ہونے والے طلبہ کو رعایتی 33 نمبر دے کر پاس کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزرائے تعلیم نے یہ فیصلہ کیا کہ کورونا کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں لہٰذا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دوبار لیے جائیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزرائے تعلیم  شفقت محمود  نے فیصلہ کیا کہ امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا۔

ذرائع نے کانفرنس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی اور جون میں ہوں گے جبکہ نیا سیشن اگست سے شروع گیا جائے گا۔

 

    


    


Post a Comment

0 Comments