میٹرک اور
انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا شیڈول ملتوی
پنجاب کے تعلیمی
بورڈز حکومت کی پرموشن پالیسی کے منتظر
پرموشن پالیسی کی منظوری نہ ہونے کی بنا پر نتائج کا اعلان ملتوی
میٹرک اور
انٹر کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر اور 16 اکتوبر کو کیا جانا تھا
طلباء کو بورڈز
کے نتائج کا مزید انتظار کرنا پڑے گا
میٹرک اور
انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا شیڈول ملتوی
Breaking News Punjab Boards have postponed Intermediate and Matriculation results indefinitely. New dates will be announced soon |
0 Comments