بڑھتی سموگ، لاہو رمیں سکول ہفتہ، اتوار کیساتھ پیر کو بھی یعنی 3 دن بند رکھنے کا اعلان
سموگ کے تدراک کے لیے باقی اقدامات کے علاوہ لاہور میں 27 نومبر 2021 سے 15 جنوری 2022 تک تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولز، کالجز، یوییورسٹیز اور تمام پرائیویٹ دفاتر ہفتے اور اتوار کے ساتھ سوموار کے دن بھی یعنی (3 دن) کے لیے بند رہیں گیے۔
معزز صارف السلام و علیکم!
تازہ ترین سرکاری اور پرائیوٹ نوکریاں کی معلومات اپنے واٹس اپ پر بالکل فری حاصل کرنے کیلئے ابھی نیچے موجود لنک پر کلک کر کے ہمارا واٹس اپ گروپ جوائن کریں۔ شکریہ
سموگ کے تدراک کے لیے باقی اقدامات کے علاوہ لاہور میں 27 نومبر 2021 سے 15 جنوری 2022 تک تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولز، کالجز، یوییورسٹیز اور تمام پرائیویٹ دفاتر ہفتے اور اتوار کے ساتھ سوموار کے دن بھی (3 دن) بند رہیں گے pic.twitter.com/4RAs7xXoze
— Government of Punjab (@GovtofPunjabPK) November 22, 2021
0 Comments