Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

لاہور:پنجاب حکومت نے عوامی شکایات پر ڈومیسائل کو مکمل طور ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا،نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان

 

    

Decision to abolish domicile across Punjab.

 The permanent address listed on the identity card will be considered as domicile. In this regard, notification from Punjab government is likely to be issued soon. What is the response to public grievances? Remember that domicile was introduced in Pakistan in 1951 under the Citizens Act which was intended to issue citizenship certificates to those who migrated from India. It was considered as the only official document. Domicile is considered necessary for every government job as it is a residency certificate of any person and now the permanent address is also listed on the computerized identity card so domicile is required in the presence of identity card. Does not remain.



پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ۔

 شناختی کارڈ پر درج مستقل پتہ کو ڈومیسائل سمجھا جائے گا۔ اس حوالے سے پنجاب

 حکومت کی جانب سے جلد نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ عوامی

 شکایات کا کیا جواب ہے؟ یاد رہے کہ پاکستان میں ڈومیسائل 1951 میں سٹیزن ایکٹ

 کے تحت متعارف کرایا گیا تھا جس کا مقصد ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کو

 شہریت کا سرٹیفکیٹ جاری کرنا تھا۔ اسے واحد سرکاری دستاویز سمجھا جاتا تھا۔ 

ڈومیسائل ہر سرکاری ملازمت کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ کسی بھی

 شخص کا رہائشی سرٹیفکیٹ ہوتا ہے اور اب کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ پر مستقل پتہ

 بھی درج ہوتا ہے اس لیے شناختی کارڈ کی موجودگی میں ڈومیسائل ضروری ہے۔ نہیں رہتا۔



Post a Comment

0 Comments