خصوصی افراد کو قومی شناختی کارڈ کے حصول میں حائل رکاوٹیں ختم کر دیں اور شناختی کارڈ بنانے کے تمام تر امور کی باسہولت سر انجامی اور مزید اہم
اقدامات کا اعلان کر دیا۔
خصوصی افراد کا عالمی دن:
چیئرمین نادرا @ReplyTariq نے خصوصی افراد کو قومی شناختی کارڈ کے حصول میں حائل رکاوٹیں ختم کر دیں اور شناختی کارڈ بنانے کے تمام تر امور کی باسہولت سر انجامی اور مزید اہم اقدامات کا اعلان۔
1/n
#IDPWD2021 pic.twitter.com/nUone7Zy5N
1- خصوصی افراد کےلئے'مین پیک'کی سہولت ملک کے 74 اضلاع میں بلامعاوضہ شناختی کارڈ پروسیس کریں گے۔
2۔ پہلی بارشناختی کارڈ بنوانے کی کوئی فیس نہیں۔
3۔ شناختی کارڈ تاحیات بنایا جائے گا۔
4- نادرا مراکز پر ریمپ،ویل چیئر اور مخصوص کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔:@ReplyTariq
2/n
#IDPWD2021 pic.twitter.com/KJpbKElv7y
0 Comments