Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے مستفید ہونے کے لیے جلد از جلد نادرا کے ریکارڈ میں اپنے کوائف درست کروائیں

    

 •اہم اطلاع•
نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے مستفید ہونے کے لیے جلد از جلد نادرا کے ریکارڈ میں اپنے کوائف درست کروائیں:
1-نکاح/زوجیت کا ریکارڈ
2-بچوں کی پیدائش کا ریکارڈ
3-خاندان کے افراد کی وفات کا ریکارڈ

اوپر دے گے تمام کوائف کو جلد از جلد نادرا کے ریکارڈ میں درست کروائیں شکریہ۔


    


 

Post a Comment

0 Comments