Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

پرنٹڈ اشٹام پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم آن لائن کوڈ سسٹم جاری

 

    

 پرنٹڈ اشٹام پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم کر دیا گیا

آن لائن کوڈ سسٹم  جاری ، بلیک اینڈ وائٹ نظام لاگو

50

روپے والے اشٹام پیپر ختم، یہ اشٹام پیپر اب نہ تو جاری ہوں گے اور نہ ہی استعمال ہوسکیں گے۔

آن لائن کوڈ سسٹم کے 100 ، 200 ، 600 اور 1200 روپے مالیت کے 4 مختلف پیپرز جاری ہو سکیں گے

1200

والے اشٹام پراپرٹی، معاہدوں، ایگریمنٹس کیلئے استعمال ہوں گے۔ 

600

والے اشٹام مختارنامہ کیلئے 

200

والے اشٹام ملٹی پرپز کیلئے استعمال میں لائے جائیں گے۔

100

روپے والے اشٹام پیپرز پانی، بجلی، سوئی گیس، ٹیلی فون کنکشنوں کے بیان حلفی، عدالتوں میں جمع کرائے جانیوالے بیان حلفی کیلئے استعمال ہو سکیں گے

اس نظام کے تحت ہر اشٹام فروش کو لیپ ٹاپ، پرنٹر اور انٹرنیٹ لازمی رکھنا ہوگا۔

یہ اشٹام فروش کےاضافی اخراجات ہوں گے۔

اس نئے سسٹم سے سرکار کو کلر اور انتہائی مہنگے پیپرز پر اشٹام کی چھپائی،  مہنگے کاغذ کی خریداری کی مد میں سالانہ اربوں روپے کی بچت ہوگی اور اشٹام پیپر کی سکیورٹی کی مد میں تمام اخراجات بھی بچیں گے۔




 

Post a Comment

0 Comments