ISLAMABAD: A new system has been introduced for the registration of marriages across the Pakistan country. A new system is being introduced for the purpose of Marriage.
اسلام آباد: ملک پاکستان میں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف کرا دیا گیا۔ ملک پاکستان میں نکاح کے لیے نیا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، ملک بھرمیں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کر دیئے جائیں گے۔ نکاح رجسٹرڈ کی جگہ ایک ٹیب متعارف کی جائے گی ، امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ والے ایک ماہ کا کورس کروائیں گے ٹیب پے نکاح پڑھانے کانکاح خواں کا اکاونٹ بنایا جائیگا۔اس میں نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گاگواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوں گے پھربائیو میٹرک کے بعد اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے کے نشان میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا۔دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوایا کسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چور ہوا تو دلہا کو موقع پر گرفتار کر لیا جائیگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔اگر ایک نکاح کی فیس جمع نہ کروائی تو دوسرا نکاح درج نہیں
ہوسکتا، امام مسجد کی سم کے ذریعے پیسے لوکل گورنمنٹ کے اکاونٹ میں منتقل ہوں گے۔
0 Comments