اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیاہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے اس بار عیدالفطر پر 2 سے 4 مئی چھٹی کی سمری بھجوائی گئی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 3 کی بجائے 4 یوم کی چھٹیاں منظور کیں۔ عید تعطیلات 2 مئی سے 5 مئی تک ہوں گی۔
0 Comments