On the advice of Govt. of Pakistan and Aviation Minister Khawaja Saad Rafique, #PIA will reduce its domestic tariffs by 10%, to convey the impact of lower fuel prices in the country. The reduced rates will be valid for one month and will be applicable w.e.f. 17jul22
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان ریلویز کی اکانومی کلاس اور پی آٸ اے کی اندرون ملک تمام پروازوں پر کرایوں میں 10 فی صد رعایت کا اعلان
-انشا اللّٰہ آج رات بارہ12 بجے کے بعد عملدرآمد شروع ھو جائیگا
0 Comments