Be careful! These drinks can be deadly for you.
Aware of the danger, experts say that common drinks made of sugar can increase the risk of death.
According to details, a study was conducted by Harvard University, in which 12,000 people participated and the consumption of common beverages was evaluated in relation to mortality and cardiovascular diseases.
Research has shown that people who reduce their intake of sugary foods are less likely to die prematurely. The research was published in the British Medical Journal.
According to research, type 2 diabetes patients should avoid all sugary drinks, including soda drinks, energy drinks and fruit drinks.
Because these people are more likely to die prematurely due to heart disease.
After the research, experts said to remove the lack of water in the body to avoid diseases.
Experts have suggested giving up sugary drinks and preferring to drink plain water.
محتاط رہیں! یہ مشروبات آپ کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔
خطرے سے آگاہ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی سے بنے عام مشروبات موت کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ایک تحقیق کی گئی جس میں 12 ہزار افراد نے حصہ لیا اور عام مشروبات کے استعمال کو اموات اور امراض قلب کے حوالے سے جانچا گیا۔
تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ شکر والی غذاؤں کا استعمال کم کرتے ہیں ان کی قبل از وقت موت کا امکان کم ہوتا ہے۔ یہ تحقیق برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہوئی۔
تحقیق کے مطابق ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریضوں کو تمام شوگر والے مشروبات سے پرہیز کرنا چاہیے جن میں سوڈا ڈرنکس، انرجی ڈرنکس اور فروٹ ڈرنکس شامل ہیں۔
کیونکہ ان لوگوں کے دل کی بیماری کی وجہ سے قبل از وقت موت کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
تحقیق کے بعد ماہرین نے کہا کہ بیماریوں سے بچنے کے لیے جسم میں پانی کی کمی کو دور کریں۔
ماہرین نے شوگر والے مشروبات کو ترک کرنے اور سادہ پانی پینے کو ترجیح دینے کا مشورہ دیا ہے۔
0 Comments